حدیث نمبر: 646
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: رَأَيْتُ رِجَالًا مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَجْلِسُونَ فِي الْمَسْجِدِ وَهُمْ مُجْنِبُونَ ; إِذَا تَوَضَّئُوا وُضُوءَ الصَّلَاةِ .
مظاہر امیر خان

عطاء بن یسار رحمہ اللہ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعض صحابہ کو دیکھا کہ وہ جنبہ حالت میں مسجد میں بیٹھتے تھے، جب وہ نماز کے لیے وضو کر لیتے تھے۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 646
درجۂ حدیث محدثین: سنده حسن لذاته.
تخریج حدیث «انفرد به المصنف من هذا الطريق»