حدیث نمبر: 644
وَقَالَ مُحَمَّدٌ: وَنُبِّئْتُ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ كَانَ إِذَا مَسَّ فَرْجَهُ تَوَضَّأَ، فَظَنَنْتُ أَنَّ قَوْلَ ابْنِ عُمَرَ وَعَبِيدَةَ شَيْءٌ وَاحِدٌ .
مظاہر امیر خان

محمد بن سیرین رحمہ اللہ نے فرمایا: مجھے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں خبر دی گئی کہ وہ جب اپنی شرمگاہ کو چھوتے تو وضو کرتے، تو میں نے گمان کیا کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما اور عبیدہ رحمہ اللہ کا قول ایک ہی ہے۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 644
درجۂ حدیث محدثین: سنده ضعيف لإبهام الواسطة بين ابن سيرين وابن عمر، وهو صحيح لغيره كما سيأتي.
تخریج حدیث «أخرجه مالك فى (الموطأ) برقم: 129، 132، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 644، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 638، 640، 642، والدارقطني فى (سننه) برقم: 531، 1374،وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 1738، 1743، 1744، 1747»