حدیث نمبر: 643
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: نَا سَلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ: سَأَلْتُ عَبِيدَةَ عَنْ قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { أَوْ لامَسْتُمُ النِّسَاءَ } فَأَشَارَ بِيَدِهِ وَظَنَنْتُ مَا قَالَ .
مظاہر امیر خان

محمد بن سیرین رحمہ اللہ نے فرمایا: میں نے عبیدہ رحمہ اللہ سے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿أَوْ لَامَسْتُمُ النِّسَاءَ﴾ کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے ہاتھ کے اشارے سے جواب دیا، اور میں نے خود سمجھ لیا کہ ان کی مراد کیا تھی۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 643
درجۂ حدیث محدثین: سنده صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 643، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 503، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 1738، 1774، 1776»