سنن سعید بن منصور
كتاب التفسير— تفسیر کی کتاب
قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَالصَّاحِبِ بِالْجَنْبِ} . باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَالصَّاحِبِ بِالْجَنْبِ» کا بیان
حدیث نمبر: 634
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { وَالصَّاحِبِ بِالْجَنْبِ } قَالَ: الْمَرْأَةُ .مظاہر امیر خان
ابراہیم رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿وَالصَّاحِبِ بِالْجَنْبِ﴾ کے بارے میں فرمایا: ”اس سے مراد بیوی ہے۔“