حدیث نمبر: 618
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: مَا ازْلَحَفَّ نَاكِحُ الْإِمَاءِ عَنِ الزِّنَا إِلَّا قَلِيلًا، { وَأَنْ تَصْبِرُوا خَيْرٌ لَكُمْ } قَالَ: عَنْ نِكَاحِ الْإِمَاءِ .
مظاہر امیر خان

سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: لونڈیوں سے نکاح کرنے والا زنا سے بہت کم بچ پاتا ہے، اور اللہ کے اس فرمان ﴿وَأَنْ تَصْبِرُوا خَيْرٌ لَكُمْ﴾ کے بارے میں کہا کہ اس سے مراد لونڈیوں سے نکاح نہ کرنا ہے۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 618
درجۂ حدیث محدثین: سنده صحيح كسابقه
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 618، 732، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 13100، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 16308»