حدیث نمبر: 614
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي ثُمَامَةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَنَسٍ، قَالَ: شَهِدْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَضْرِبُ إِمَاءَهُ الْحَدَّ إِذَا زَنَيْنَ، تَزَوَّجْنَ أَوْ لَمْ يَتَزَوَّجْنَ .
مظاہر امیر خان

ثمامہ بن عبداللہ بن انس رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو اپنی لونڈیوں پر حد جاری کرتے دیکھا، خواہ وہ نکاح کر چکی ہوں یا نہ کی ہوں۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 614
درجۂ حدیث محدثین: سنده صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 614، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 17189، 17206، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 28860»