حدیث نمبر: 612
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقْرَأُ: { فَإِذَا أُحْصِنَّ } قَالَ: إِذَا أَسْلَمْنَ، وَكَانَ مُجَاهِدٌ يَقْرَأُ: { فَإِذَا أُحْصِنَّ }، يَقُولُ: إِذَا تَزَوَّجْنَ، مَا لَمْ تَزَوَّجْ فَلَا حَدَّ عَلَيْهَا .
مظاہر امیر خان

ابراہیم نخعی رحمہ اللہ ﴿فَإِذَا أُحْصِنَّ﴾ کی تلاوت اس طرح کرتے کہ اس سے مراد ”جب وہ اسلام لے آئیں“ لیتے، جبکہ مجاہد رحمہ اللہ اس کی تلاوت کرتے تو اس سے ”جب وہ نکاح میں آ جائیں“ مراد لیتے اور کہتے کہ جب تک نکاح نہ ہو، ان پر حد نہیں۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 612
درجۂ حدیث محدثین: سنده ضعيف لأن مغيرة لم يصرح بالسماع من إبراهيم.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 612، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 17191»