حدیث نمبر: 602
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ شُرَيْحٍ أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: ائْتُوا بَنِي شَمْخٍ فَسَلُوهُمْ .
مظاہر امیر خان

شریح رحمہ اللہ سے اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: ”بنی شمخ کے پاس جاؤ اور ان سے دریافت کرو۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 602
درجۂ حدیث محدثین: سنده صحيح، ومغيرة بن مقسم تقدم في الحديث [٥٤] أنه ثقة متقن، إلا أنه يدلس
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 602، 935»