سنن سعید بن منصور
كتاب التفسير— تفسیر کی کتاب
قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَمَنْ كَانَ غَنِيًّا فَلْيَسْتَعْفِفْ وَمَنْ كَانَ فَقِيرًا فَلْيَأْكُلْ بِالْمَعْرُوفِ} باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَمَنْ كَانَ غَنِيًّا فَلْيَسْتَعْفِفْ» کا بیان
حدیث نمبر: 570
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: يَضَعُ الْوَصِيُّ يَدَهُ مَعَ أَيْدِيهِمْ، وَلَا يَلْبَسُ الْعِمَامَةَ فَمَا فَوْقَهَا .مظاہر امیر خان
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: وصی اپنا ہاتھ ان کے ہاتھوں کے ساتھ رکھے، اور عمامہ یا اس سے بہتر نہ پہنے۔