حدیث نمبر: 57
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ قَالَ: نَا مَنْصُورُ بْنُ زَاذَانَ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ: كَانَ جِبْرِيلُ يُعَارِضُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي كُلِّ شَهْرِ رَمَضَانَ، فَلَمَّا كَانَ الْعَامُ الَّذِي قُبِضَ فِيهِ عَارَضَهُ مَرَّتَيْنِ . ¤ قَالَ ابْنُ سِيرِينَ: فَيُرْجَى أَنَّ تَكُونَ قِرَاءَتُنَا هَذِهِ عَلَى الْعَرْضَةِ الْأَخِيرَةِ . !
مظاہر امیر خان

ابن سیرین رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ جبرائیل علیہ السلام ہر رمضان میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ قرآن کا دور کیا کرتے تھے۔ لیکن جس سال نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا، جبرائیل علیہ السلام نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دو مرتبہ قرآن کا دور کیا۔ ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”امید ہے کہ ہماری یہ قراءت (قرآن کی تلاوت) اسی آخری بار کی گئی قراءت پر ہوگی۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 57
درجۂ حدیث محدثین: سنده رجاله ثقات، لكنه ضعيف لإرساله، وهو صحيح لغيره كما سيأتي في الحديث بعده.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 57، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 30923»