سنن سعید بن منصور
كتاب التفسير— تفسیر کی کتاب
قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَلا تُؤْتُوا السُّفَهَاءَ أَمْوَالَكُمُ الَّتِي جَعَلَ اللهُ لَكُمْ قِيَامًا} باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَلا تُؤْتُوا السُّفَهَاءَ أَمْوَالَكُمُ» کا بیان
حدیث نمبر: 562
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا عَوْنُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ قُرَّةَ يَقُولُ: عُودُوا النِّسَاءَ، فَإِنَّهَا سَفِيهَةٌ، إِنْ أَطَعْتَهَا أَهْلَكَتْكَ .مظاہر امیر خان
معاویہ بن قرہ رحمہ اللہ کہتے تھے: عورتوں کو عادت ڈالو، کیونکہ وہ سفیهہ ہوتی ہے، اگر تو نے اس کی بات مانی تو اس نے تجھے ہلاک کر دیا۔