حدیث نمبر: 558
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنْ بَيَانٍ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ - فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { ذَلِكَ أَدْنَى أَلا تَعُولُوا } - قَالَ: أَنْ لَا تَمِيلُوا، أُرَاهُ قَالَ: عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ .
مظاہر امیر خان

عامر الشعبی رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے قول ﴿ذَٰلِكَ أَدْنَىٰ أَلَّا تَعُولُوا﴾ کے بارے میں کہا: یعنی تم میل نہ کرو، میرا خیال ہے انہوں نے کہا: یہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 558
درجۂ حدیث محدثین: سنده صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 558، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 17702، والطحاوي فى (شرح مشكل الآثار) برقم: 428/14 بدون ترقيم»