حدیث نمبر: 557
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا دَاوُدُ، عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ - فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { ذَلِكَ أَدْنَى أَلا تَعُولُوا } - أَيْ لَا تَمِيلُوا، ثُمَّ أَنْشَدَنِي بَيْتًا قَالَهُ أَبُو طَالِبٍ: بِمِيزَانِ قِسْطٍ وَزْنُهُ غَيْرُ عَائِلِ .
مظاہر امیر خان

عکرمہ رحمہ اللہ نے فرمایا: اللہ عزوجل کا فرمان ﴿ذَٰلِكَ أَدْنَىٰ أَلَّا تَعُولُوا﴾ کا مطلب ہے: «لَا تَمِيلُوا»۔ پھر عکرمہ رحمہ اللہ نے مجھے ایک شعر سنایا جو ابو طالب نے کہا تھا: «بِمِيزَانِ قِسْطٍ وَزْنُهُ غَيْرُ عَائِلِ» یعنی انصاف کی میزان میں اس کا وزن کبھی کمیاب نہیں ہوتا۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 557
درجۂ حدیث محدثین: سنده صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 557، والطحاوي فى (شرح مشكل الآثار) 14/429، بدون ترقيم»