حدیث نمبر: 556
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا حُصَيْنٌ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ، - فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { ذَلِكَ أَدْنَى أَلا تَعُولُوا } - قَالَ: لَا تَجُورُوا .
مظاہر امیر خان

ابو مالک رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اللہ عزوجل کا فرمان ﴿ذَٰلِكَ أَدْنَىٰ أَلَّا تَعُولُوا﴾ کا مطلب ہے: «لَا تَجُورُوا» یعنی تم ظلم نہ کرو۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 556
درجۂ حدیث محدثین: سنده صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 556، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 17706»