سنن سعید بن منصور
كتاب التفسير— تفسیر کی کتاب
قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَكَفَّلَهَا زَكَرِيَّا} باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَكَفَّلَهَا زَكَرِيَّا» کا بیان
حدیث نمبر: 498
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا سُفْيَانُ، قَالَ: قُلْتُ: لِلْأَعْمَشِ: إِنَّ حُمَيْدًا يَقْرَأُ: { يَا زَكَرِيَّا } - جَزْمًا - فَأَعْجَبَهُ .مظاہر امیر خان
سفیان رحمہ اللہ نے فرمایا: میں نے اعمش سے کہا کہ حمید «يَا زَكَرِيَّا» جزم کے ساتھ پڑھتے ہیں، تو یہ بات اعمش کو بہت پسند آئی۔