سنن سعید بن منصور
كتاب التفسير— تفسیر کی کتاب
قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَلا يَأْبَ الشُّهَدَاءُ إِذَا مَا دُعُوا} باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَلا يَأْبَ الشُّهَدَاءُ إِذَا مَا دُعُوا» کا بیان
حدیث نمبر: 460
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ: فِي إِقَامَةِ الشَّهَادَةِ .مظاہر امیر خان
عکرمہ رحمہ اللہ اقامتِ شہادت کے بارے میں فرماتے ہیں: جب گواہ گواہی دے چکے ہوں، تو اس کے بعد انہیں انکار نہیں کرنا چاہیے۔