سنن سعید بن منصور
كتاب التفسير— تفسیر کی کتاب
قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَيُكَفِّرُ عَنْكُمْ مِنْ سَيِّئَاتِكُمْ} باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَيُكَفِّرُ عَنْكُمْ مِنْ سَيِّئَاتِكُمْ» کا بیان
حدیث نمبر: 449
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنْ حَنْظَلَةَ السَّدُوسِيِّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّهُ كَانَ يَقْرَأُ: { وَنُكَفِّرُ عَنْكُمْ مِنْ سَيِّئَاتِكُمْ } .مظاہر امیر خان
عکرمہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ ﴿وَنُكَفِّرُ عَنْكُمْ مِنْ سَيِّئَاتِكُمْ﴾ کی قراءت کرتے تھے۔