سنن سعید بن منصور
كتاب التفسير— تفسیر کی کتاب
قَوْلُهُ تَعَالَى: {لا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ} باب: اللہ تعالیٰ کے قول «لا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ» کا بیان
حدیث نمبر: 432
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ وُهَيْبٍ مَوْلَى زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: أَعْتَقَ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ غُلَامًا لَهُ مَجُوسِيًّا، يُقَالُ لَهُ مَابُورَا، فَرَأَيْتُهُ عِنْدَ أَبِي يَقْطَعُ الشِّوَاءَ .مظاہر امیر خان
عبدالملک بن وہیب رحمہ اللہ، مولیٰ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے اپنے ایک مجوسی غلام، جس کا نام مابورا تھا، آزاد کر دیا۔ میں نے اسے اپنے والد کے پاس دیکھا کہ وہ بھنا ہوا گوشت کاٹ رہا تھا۔