حدیث نمبر: 427
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: نَا عَاصِمُ بْنُ بَهْدَلَةَ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ مَسْعُودٍ يَقُولُ: مَا مِنْ سَمَاءٍ، وَلَا أَرْضٍ، وَلَا سَهْلٍ، وَلَا جَبَلٍ، أَعْظَمُ مِنْ آيَةِ الْكُرْسِيِّ . قَالَ شُتَيْرٌ: وَأَنَا قَدْ سَمِعْتُهُ .
مظاہر امیر خان

مسروق رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا: ”نہ کوئی آسمان، نہ کوئی زمین، نہ کوئی میدان، اور نہ کوئی پہاڑ آیت الکرسی سے عظیم تر ہے۔“ شُتَیر نے کہا: ”اور میں نے بھی اسے سنا ہے۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 427
درجۂ حدیث محدثین: سنده حسن لذاته، لكن تقدم في الحديث السابق - وهو أصح -
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 426، 427، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 6002، والطبراني فى(الكبير) برقم: 8659، 8660»