حدیث نمبر: 424
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا سُفْيَانُ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ لِكُلِّ شَيْءٍ سَنَامًا، وَسَنَامُ الْقُرْآنِ سُورَةُ الْبَقَرَةِ، وَفِيهَا آيَةٌ سَيِّدُ آيِ الْقُرْآنِ، لَا تُقْرَأُ فِي بَيْتٍ فِيهِ شَيْطَانٌ إِلَّا خَرَجَ مِنْهُ .
مظاہر امیر خان

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر چیز کی ایک چوٹی ہوتی ہے، اور قرآن کریم کی چوٹی سورہ البقرہ ہے، اور اس میں ایک آیت ہے جو قرآن کریم کی سردار آیت ہے، جو کسی ایسے گھر میں پڑھی جائے جس میں شیطان ہو تو وہ وہاں سے نکل جاتا ہے۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 424
درجۂ حدیث محدثین: سنده ضعيف لضعف حكيم بن جبير، ولبعض معناه شواهد كما سيأتي.
تخریج حدیث «أخرجه الحاكم فى (مستدركه) برقم: 2065، 2066، 3044، 3045، 3048، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2878، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 424، والحميدي فى (مسنده) برقم: 1024، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 6019»