سنن سعید بن منصور
كتاب التفسير— تفسیر کی کتاب
قَوْلُهُ تَعَالَى: {إِلا مَنِ اغْتَرَفَ غُرْفَةً بِيَدِهِ} باب: اللہ تعالیٰ کے قول «إِلا مَنِ اغْتَرَفَ غُرْفَةً بِيَدِهِ» کا بیان
حدیث نمبر: 423
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا صَدَقَةُ بْنُ خَالِدٍ الدِّمَشْقِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْحَارِثِ الذِّمَارِيِّ قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ يَقْرَأُ: { إِلا مَنِ اغْتَرَفَ غُرْفَةً } .مظاہر امیر خان
یحییٰ بن عیسی الذماری رحمہ اللہ نے کہا: میں نے اس شخص سے سنا جس نے سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو یہ آیت تلاوت کرتے ہوئے سنا: «إِلَّا مَنِ اغْتَرَفَ غُرْفَةً»۔