حدیث نمبر: 4150
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: نا أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: «مَا مِنَّا أَحَدٌ أَدْرَكَتْهُ الْفِتْنَةُ إِلَّا لَوْ شِئْتَ لَقُلْتُ فِيهِ غَيْرَ ابْنِ عُمَرَ»
مظاہر امیر خان

محمد بن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ایک شخص نے کہا: ہم میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جسے فتنہ نے آلیا ہو مگر سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو چھوڑ کر۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الجهاد / حدیث: 4150
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2974، 2975، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 38448»