سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ جَامِعِ الشَّهَادَةِ 2 باب: شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
حدیث نمبر: 4146
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ بْنَ مُحَمَّدٍ، وَمَا رَأَيْتُ أَحَدًا كَانَ أَعْلَمَ بِاخْتِلَافِ النَّاسِ مِنْهُ، قُلْتُ: بَايَعَ طَلْحَةُ وَالزُّبَيْرُ عَلِيًّا؟ قَالَ: «صَعِدَا إِلَى عَلِيٍّ فِي مَشْرُبَةٍ لَهُ، فَلَمَّا نَزَلَا قَالَ النَّاسُ بَايَعَا بَايَعَا»مظاہر امیر خان
سیدنا حسن بن محمد رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: کیا طلحہ اور زبیر نے علی رضی اللہ عنہ کی بیعت کی تھی؟ فرمایا: ”وہ دونوں علی رضی اللہ عنہ کے پاس ان کی بالاخانے میں گئے، جب نیچے اترے تو لوگوں نے کہا: انہوں نے بیعت کر لی۔“