حدیث نمبر: 4134
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: «لَا بَأْسَ بِالدَّخِيلِ إِذَا لَمْ يَكُنْ بَيْنَ الْفَرَسَيْنِ»
مظاہر امیر خان

حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر دونوں گھوڑوں کے درمیان کوئی تیسرا گھوڑا شامل نہ ہو تو شرط کی دوڑ میں کوئی حرج نہیں۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الجهاد / حدیث: 4134
تخریج حدیث «انفرد به المصنف من هذا الطريق»