حدیث نمبر: 4133
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْعَاصِ، سَبَّقَ بَيْنَ الْخَيْلِ بِالْكُوفَةِ، وَجَعَلَ مِائَةَ قَصَبَةٍ، وَجَعَلَ لِآخِرِهَا قَصَبَةً أَلْفَ دِرْهَمٍ "
مظاہر امیر خان

کہا گیا کہ سیدنا سعید بن العاص رضی اللہ عنہ نے کوفہ میں گھوڑوں کی دوڑ کرائی، سو نیزے رکھے اور آخری نیزے پر انعام ایک ہزار درہم رکھا۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الجهاد / حدیث: 4133
تخریج حدیث «انفرد به المصنف من هذا الطريق»