سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ جَامِعِ الشَّهَادَةِ 2 باب: شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
حدیث نمبر: 4127
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي فَاخِتَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنِي جَارٌ، لِي قَالَ: أَتَيْتُ عَلِيًّا يَوْمَ صِفِّينَ بِأَسِيرٍ، فَقَالَ لَهُ: لَا تَقْتُلْنِي، فَقَالَ: " لَا أَقْتُلُكَ صَبْرًا إِنِّي أَخَافُ اللَّهَ رَبَّ الْعَالَمِينَ، أَفِيكَ خَبَرُ تَبَايُعٍ؟ فَقَالَ: نَعَمْ، فَقَالَ لِلَّذِي جَاءَ بِهِ: «لَكَ سِلَاحُهُ»مظاہر امیر خان
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ایک قیدی سے فرمایا: ”میں تمہیں صبرًا قتل نہیں کروں گا، میں اللہ رب العالمین سے ڈرتا ہوں، کیا تم نے بیعت کی خبر دی ہے؟“ قیدی نے کہا: ”ہاں۔“ تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے قیدی لانے والے سے فرمایا: ”اس کا اسلحہ تمہیں دے دیا۔“