حدیث نمبر: 4116
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، «أَنَّهُ كَانَ إِذَا حَدَّثَ مَا صُنِعَ بِعُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بَكَى»
مظاہر امیر خان

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ جب سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کو بیان کرتے تو رو پڑتے۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الجهاد / حدیث: 4116
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف، «انفرد به المصنف من هذا الطريق»»
أعمش مدلس ہیں اور عن سے روایت کر رہے ہیں۔