سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ جَامِعِ الشَّهَادَةِ 2 باب: شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
حدیث نمبر: 4094
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا خَالِدُ بْنُ يُونُسَ (1)، عَنْ عِكْرِمَةَ « أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهْدَى إِلَى نَاسٍ مِنَ الْمُشْرِكِينَ إِلَى أَبِي سُفْيَانَ وَغَيْرِهِ، فَقَبِلَ هَدِيَّتَهُمْ » .مظاہر امیر خان
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ مشرکین بشمول ابوسفیان کو تحفے دیے۔ اور انہوں نے تحفہ قبول کر لیا۔