حدیث نمبر: 4093
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدَّتِهِ، قَالَتْ: أَتَتْنِي أُمِّي رَاغِبَةً فِي عَهْدِ قُرَيْشٍ، فَسَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَصِلُهَا؟ قَالَ: «نَعَمْ»
مظاہر امیر خان

سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”میری والدہ قریش کے عہد میں مجھ سے ملاقات کے لیے آئیں۔“ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں صلہ رحمی کرو۔“

وضاحت:
ہشیم کی تدلیس کے باوجود صحیحین میں موجودگی کے باعٹ حدیث صحیح ہے۔
حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الجهاد / حدیث: 4093
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2620، 3183، 5978، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1003، 1003، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 452، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1668، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2917، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27555، والحميدي فى «مسنده» برقم: 320»