سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ جَامِعِ الشَّهَادَةِ 2 باب: شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
حدیث نمبر: 4087
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: لَمَّا انْصَرَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ إِذَا هُوَ بِنِسَاءِ الْأَنْصَارِ يَبْكِينَ قَتْلَاهُنَّ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَكِنَّ حَمْزَةَ لَا بَوَاكِيَ لَهُ»، فَسَمِعَ ذَلِكَ سَيِّدُ الْأَنْصَارِ سَعْدُ بْنُ مُعَاذٍ، فَأَتَى نِسَاءَ الْأَنْصَارِ، فَقَالَ: عَزَمْتُ عَلَيْكُنَّ أَنْ لَا تَبْكِيَنَّ امْرَأَةٌ مِنْكُنَّ شَجْوًا حَتَّى تَبْدَأَ بِشَجْوِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَجَعَلْنَ يَبْكِينَ عَلَى حَمْزَةَ، فَسَمِعَ ذَلِكَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «مَا هَذَا؟»، فَأَخْبَرُوهُ بِمَا كَانَ مِنْ سَعْدٍ، فَقَالَ: «مَا أَرَدْتُ ذَلِكَ»، وَنَهَى عَنِ النَّوْحِمظاہر امیر خان
سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اُحد سے واپس ہوئے تو انصار کی عورتوں کو اپنے شہیدوں پر روتے ہوئے پایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لیکن حمزہ کا کوئی رونے والا نہیں۔“ سیدنا سعد نے عورتوں سے کہا: ”پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے غم پر روئو۔“ پس وہ حمزہ پر رونے لگیں۔ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سنا تو فرمایا: ”میں نے یہ نہیں چاہا تھا۔“ اور نوحہ کرنے سے منع فرمایا۔