سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ جَامِعِ الشَّهَادَةِ 2 باب: شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
حدیث نمبر: 4085
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَأَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، قَالَ: كَانَ شِعَارُ الْمُهَاجِرِينَ: عَبْدَ اللَّهِ، وَشِعَارُ الْأَنْصَارِ: عَبْدَ الرَّحْمَنِمظاہر امیر خان
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: مہاجرین کا شعار تھا: ”عبداللہ۔“ اور انصار کا شعار تھا: ”عبدالرحمن۔“
وضاحت:
حجاج بن أرطاة → ضعیف الحفظ، اور مدلس بھی ہیں۔ حسن بصری → سمرة → ان کے بارے میں مشہور ہے کہ سنداً ارسال کرتے ہیں، اور سمرة سے ان کا سماع محل نظر ہے محدثین (جیسے امام بخاری، ابن معین، وغیرہ) نے الحسن عن سمرة کے اتصال پر اختلاف کیا ہے