حدیث نمبر: 4058
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: «أَوَّلُ امْرَأَةٍ اسْتُشْهِدْتُ فِي الْإِسْلَامِ أُمُّ عَمَّارٍ»
مظاہر امیر خان

حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے روایت ہے: اسلام میں سب سے پہلی شہید ہونے والی عورت سیدہ ام عمارہ رضی اللہ عنہا تھیں۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الجهاد / حدیث: 4058
تخریج حدیث «انفرد به المصنف من هذا الطريق»