سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ جَامِعِ الشَّهَادَةِ 2 باب: شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
حدیث نمبر: 4053
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ: «مَنْ يَأْخُذُ هَذَا السَّيْفَ بِحَقِّهِ؟» فَقَالَ أَبُو دُجَانَةَ: أَنَا، فَجَاءَ بِهِ قَدِ انْثَنَى قَالَ: أَعْطَيْتَهُ حَقَّهُ؟ قَالَ: «نَعَمْ»مظاہر امیر خان
سیدنا عکرمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے احد کے دن فرمایا: ”کون ہے جو یہ تلوار اس کے حق کے ساتھ لے؟“ تو سیدنا ابو دجانہ رضی اللہ عنہ نے کہا: ”میں۔“ پھر وہ آئے جبکہ تلوار مڑ چکی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”کیا تم نے اس کا حق ادا کر دیا؟“ انہوں نے کہا: ”جی ہاں۔“