سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ جَامِعِ الشَّهَادَةِ 1 باب: شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 1
حدیث نمبر: 4026
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، قَالَ: رَأَيْتُ يَدَ طَلْحَةَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ، وَقَدْ شَلَّتِ الَّتِي وَقَى بِهَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "مظاہر امیر خان
سیدنا قیس بن ابی حازم رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے سیدنا طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کا ہاتھ دیکھا جو شل ہو گیا تھا، جس سے انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بچایا تھا۔