سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ جَامِعِ الشَّهَادَةِ 1 باب: شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 1
حدیث نمبر: 4025
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا صَالِحُ بْنُ مُوسَى الطَّلْحِيُّ، قَالَ: نا مُعَاوِيَةُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ عَائِشَةَ، وَأُمِّ إِسْحَاقَ ابْنَتَيْ طَلْحَةَ أَنَّهُمَا قَالَتْا: " جُرِحَ أَبُونَا يَوْمَ أُحُدٍ أَرْبَعَةً وَعِشْرِينَ جُرْحًا رُبِّعَ مِنْهَا رَأْسُهُ شَجَّةً مُرَبَّعَةً، وَقُطِعَ مِنْهُ نَسَاهُ عِرْقُ النَّسَاءِ، وَشَلَّتْ مِنْهَا أُصْبُعُهُ وَسَائِرُ الْجِرَاحَةِ فِي سَائِرِ جَسَدِهِ، وَقَدْ وَقَاهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ الْغَلَبَةَ وَالْغَشْيَ، وَقَالَتَا: وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكْسُورَةٌ رَبَاعِيَتُهُ، مَشْجُوجٌ فِي وَجْهِهِ وَقَدْ أَدْرَكَتْهُ تِلْكَ الْغَشْيَةُ، فَجَعَلَ طَلْحَةُ مُحْتَمِلًا بِهِ إِلَى الشِّعْبِ يَرْجِعُ بِهِ الْقَهْقَرَى، فَإِذَا أَدْرَكَهُ أَحَدٌ مِنَ الْمُشْرِكِينَ قَاتَلَ دُونَهُ حَتَّى أَسْنَدَهُ إِلَى الشِّعْبِمظاہر امیر خان
سیدہ عائشہ اور ام اسحاق بنت طلحہ رضی اللہ عنہما نے کہا: ہمارے والد (طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ) کو غزوہ احد میں چوبیس زخم آئے، جن میں ایک چوکور زخم ان کے سر پر تھا، ان کی رگ کٹ گئی تھی جس سے ایک انگلی شل ہو گئی تھی۔ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی زخمی اور بے ہوش دیکھا، تو سیدنا طلحہ رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو قہقریٰ پیچھے ہٹتے ہوئے شعب کی طرف لے گئے۔