سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ الْأَسِيرِ يَكُونُ فِي أَيْدِي الْعَدُوِّ فَيَتَنَصَّرُ باب: دشمن کے ہاتھوں قید ہو کر نصرانی ہو جانے والے قیدی کا حکم
حدیث نمبر: 4010
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا ابْنُ الْمُبَارَكِ، قَالَ: أنا جُوَيْبِرٌ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ مُزَاحِمٍ، قَالَ: «إِذَا ارْتَدَّ الرَّجُلُ بَانَتْ مِنْهُ امْرَأَتُهُ، فَإِنْ أَسْلَمَ فَهُوَ خَاطِبٌ»مظاہر امیر خان
حضرت ضحاک بن مزاحم رحمہ اللہ نے فرمایا: جو مرتد ہو جائے۔ اس کی بیوی اس سے جدا ہو جاتی ہے۔ اور اگر اسلام لے آئے۔ تو نکاح دوبارہ ہو گا۔