سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ الْأَسِيرِ يَكُونُ فِي أَيْدِي الْعَدُوِّ فَيَتَنَصَّرُ باب: دشمن کے ہاتھوں قید ہو کر نصرانی ہو جانے والے قیدی کا حکم
حدیث نمبر: 4008
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْجَزِيرَةِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ كُتِبَ إِلَيْهِ فِي أَسِيرٍ تَنَصَّرَ بِأَرْضِ الرُّومِ فَكَتَبَ: «إِنْ جَاءَكَ بِذَلِكَ الثَّبْتُ فَاقْسِمْ مَالَهُ بَيْنَ وَرَثَتِهِ»مظاہر امیر خان
سیدنا عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے فرمایا: قیدی اگر رومیوں میں جا کر نصرانی ہو جائے۔ تو اگر یہ ثابت ہو جائے۔ تو اس کا مال اس کے ورثاء میں تقسیم کر دو۔