سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ التِّجَارَةِ فِي أَرْضِ الْعَدُوِّ وَحَمْلِ السِّلَاحِ وَالطَّعَامِ باب: دشمن کی سرزمین میں تجارت کرنے، اسلحہ اور کھانے کی ترسیل کا بیان
حدیث نمبر: 4000
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو شِهَابٍ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ، عَنِ الْحَسَنِ فِيمَنْ يَحْمِلُ الطَّعَامَ إِلَى أَرْضِ الْعَدُوِّ، فَقَالَ: «أُولَئِكَ هُمُ الْفُسَّاقُ»مظاہر امیر خان
حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جو لوگ دشمن کی سرزمین میں کھانے کا سامان لے جاتے ہیں، وہ فاسق ہیں۔“