سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ التِّجَارَةِ فِي أَرْضِ الْعَدُوِّ وَحَمْلِ السِّلَاحِ وَالطَّعَامِ باب: دشمن کی سرزمین میں تجارت کرنے، اسلحہ اور کھانے کی ترسیل کا بیان
حدیث نمبر: 3999
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا ابْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، قَالَ: «مَا رَأَيْتُ مَكْحُولًا وَأَشْيَاخَنَا يَكْرَهُونَ التِّجَارَةَ فِي الْغَزْوِ»مظاہر امیر خان
مکحول اور ان کے شیوخ رحمہم اللہ تجارت کے ساتھ جہاد کرنے کو ناپسند نہیں کرتے تھے۔