سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْفِدَاءِ باب: فدیہ کے بارے میں وارد احادیث کا بیان
حدیث نمبر: 3996
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَى رَجُلًا مِنْ بَنِي عَقِيلٍ، وَأَخَذَ رَجُلَيْنِ مِنَ الْمُسْلِمِينَ "مظاہر امیر خان
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنی عقیل کے ایک آدمی کو دیا، اور دو مسلمانوں کو لے لیا۔