سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي سَبْيِ الْمَجُوسِيَّاتِ هَلْ يُوطَأْنَ باب: مجوسی عورتوں کے قیدی بنانے اور ان سے تعلق کے بارے میں بیان
حدیث نمبر: 3994
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، وَالشَّعْبِيِّ أَنَّ «السِّبَاءَ، يَهْدِمُ نِكَاحَ الزَّوْجَيْنِ»مظاہر امیر خان
محمد بن علی اور شعبی رحمہما اللہ نے فرمایا: ”قید کر لینا میاں بیوی کے نکاح کو ختم کر دیتا ہے۔“