سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ الْجَارِيَةِ تُشْتَرَى مِنَ السَّبْيِ مَعَهَا ذَهَبٌ أَوْ فِضَّةٌ باب: جنگی قیدیوں میں خریدی جانے والی لونڈی اور اس کے ساتھ موجود سونا یا چاندی کا بیان
حدیث نمبر: 3991
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ مَكْحُولٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «نَهَى أَنْ تُوطَأَ الْحَبَالَى حَتَّى يَضَعْنَ، وَعَنْ بَيْعِ الْمَغَانِمِ حَتَّى يُقْسَمَ، وَعَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ، وَعَنْ كُلِّ ذِي نَابٍ مِنَ السَّبُعِ»مظاہر امیر خان
مکحول رحمہ اللہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حاملہ باندیوں کے ساتھ ہمبستری سے روکا، یہاں تک کہ وہ بچہ جن لیں، اور مالِ غنیمت کی تقسیم سے پہلے بیچنے سے منع فرمایا، اور گھریلو گدھوں کا گوشت اور ہر درندے کے گوشت سے منع فرمایا۔