سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ الْجَارِيَةِ تُشْتَرَى مِنَ السَّبْيِ مَعَهَا ذَهَبٌ أَوْ فِضَّةٌ باب: جنگی قیدیوں میں خریدی جانے والی لونڈی اور اس کے ساتھ موجود سونا یا چاندی کا بیان
حدیث نمبر: 3988
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ اشْتَرَى جَارِيَةً مِنَ السَّبْيِ مَعَهَا ذَهَبٌ وَفِضَّةٌ قَالَ: «يَجْعَلُهُ فِي بَيْتِ الْمَالِ»مظاہر امیر خان
شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جس نے قیدی عورت خریدی اور اس کے ساتھ سونا چاندی پایا، وہ اسے بیت المال میں جمع کرائے۔“