سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْحُرِّ يَأْسِرُهُ الْمُشْرِكُونَ باب: آزاد آدمی کو مشرکین کے قید کر لینے کا بیان
حدیث نمبر: 3987
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: «إِذَا دَخَلَ الرَّجُلُ أَرْضَ الْحَرْبِ، فَاشْتَرَى أَسِيرًا مِنَ الْمُسْلِمِينَ» قَالَ: «يَبِيعُهُ بِالثَّمَنِ»مظاہر امیر خان
حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب کوئی شخص دارالحرب میں جائے اور کسی مسلمان قیدی کو خریدے، تو وہ اسے قیمت پر بیچ سکتا ہے۔“