سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْحُرِّ يَأْسِرُهُ الْمُشْرِكُونَ باب: آزاد آدمی کو مشرکین کے قید کر لینے کا بیان
حدیث نمبر: 3986
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي رَجُلٍ أَسَرَهُ الْعَدُوُّ، فَاشْتَرَاهُ رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ قَالَ: يُسْعَى لَهُ فِيمَا اشْتَرَاهُ بِهِمظاہر امیر خان
ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر دشمن نے کسی مسلمان کو قید کر لیا ہو، اور کوئی مسلمان اسے خرید لے، تو اس کی آزادی کے لیے قیمت ادا کی جائے۔“