حدیث نمبر: 3982
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْأَعَمِّ، قَالَ: «قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْعَبْدِ وَسَيِّدِهِ قَضِيَّتَيْنِ، قَضَى فِي الْعَبْدِ إِذَا خَرَجَ مِنْ دَارِ الْحَرْبِ قَبْلَ سَيِّدِهِ أَنَّهُ حُرٌّ، فَإِنْ خَرَجَ سَيِّدُهُ بَعْدُ لَمْ يُرَدَّ عَلَيْهِ، وَقَضَى أَنَّ السَّيِّدَ إِذَا خَرَجَ مِنْ دَارِ الْحَرْبِ قَبْلَ الْعَبْدِ، ثُمَّ خَرَجَ الْعَبْدُ بَعْدَهُ، رُدَّ عَلَى سَيِّدِهِ»
مظاہر امیر خان

ابو سعید الاعمی رحمہ اللہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ فرمایا، کہ اگر غلام دارالحرب سے مالک سے پہلے نکل آئے، تو آزاد ہے، اور اگر مالک پہلے نکلے، پھر غلام نکلے، تو غلام مالک کو واپس کیا جائے گا۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الجهاد / حدیث: 3982
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف، أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2806، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 29674، 34282»
یہ روایت سندًا ضعیف ہے: الحجاج بن أرطاة کے ضعف کی وجہ سے، ابو سعید الأعسم کی مجہولیت کی وجہ سے، اور نبی ﷺ کی طرف مرفوع قول کا کوئی متصل ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے۔