سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَنْ لَحِقَ بِالْعَدُوِّ مِنَ الْعَبِيدِ وَالْأَحْرَارِ، ثُمَّ يُسْتَأْمَنُونَ باب: جو غلام یا آزاد دشمن کے ساتھ مل جائیں پھر پناہ مانگیں
حدیث نمبر: 3980
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا ابْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّ رَجَاءَ بْنَ حَيْوَةَ، وَعَدِيَّ بْنَ عَدِيٍّ، وَمَكْحُولًا قَالُوا فِي الْعَبْدِ الْمَمْلُوكِ يَلْحَقُ بِالْعَدُوِّ ثُمَّ يُسْتَأْمَنُ قَالُوا: " يُخَيَّرُ أَنْ يُرَدَّ إِلَى مَوْلَاهُ، وَإِمَّا أَنْ يُرَدَّ إِلَى مَكَانِهِ وَلَا يُعْطَى أَمَانًا عَلَى أَنْ يَذْهَبَ بِنَفْسِهِ قَالَ: «إِنْ فُتِحَ لِلْعَبِيدِ هَذَا الْبَابُ عَمِلُوا بِهِ جَمِيعًا أَوْ عَامَّتُهُمْ»مظاہر امیر خان
رجاء بن حیوہ، عدی بن عدی اور مکحول رحمہم اللہ نے فرمایا: ”اگر غلام دشمن سے امان مانگے، تو یا تو اپنے مالک کی طرف لوٹایا جائے، یا اپنے مقام پر، اسے خود چلے جانے کا امان نہیں دیا جائے گا، کیونکہ اگر یہ دروازہ کھل گیا تو سب غلام یہی کریں گے۔“