سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا أَحْرَزَهُ الْمُشْرِكُونَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ ثُمَّ يُفِيئُهُ اللَّهُ عَلَى الْمُسْلِمِينَ باب: جو مال مشرکین مسلمانوں سے چھین لیں پھر اللہ مسلمانوں کو واپس دلوا دے
حدیث نمبر: 3977
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا ابْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، مِثْلَهُمظاہر امیر خان
ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کسی مسلمان کا مال دشمن نے لیا ہو، اور مسلمان غالب آ جائیں، تو مال اگر تقسیم سے پہلے مل جائے تو مالک کو واپس ملتا ہے۔“