حدیث نمبر: 3976
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ رَبِيعَةَ، قَالَ: إِذَا أَصَابَ الْمُشْرِكُونَ شَيْئًا لِأَحَدٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ، ثُمَّ ظُهِرَ عَلَيْهِمْ، فَهُوَ لِصَاحِبِهِ مَا لَمْ يُقْسَمْ، فَإِذَا قُسِمَ فَلَا حَقَّ لَهُ فِيهِ "
مظاہر امیر خان

سلمان بن ربیعہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب مشرکین مسلمانوں کا کوئی مال لے لیں، پھر مسلمان غالب آئیں، تو اگر مال تقسیم سے پہلے مل جائے تو مالک کا ہے، اور اگر تقسیم ہو جائے، تو اس میں اس کا کوئی حق نہیں۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الجهاد / حدیث: 3976
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2800، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 34038»