سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي سُهْمَانِ النِّسَاءِ باب: عورتوں کے حصے کے بارے میں بیان
حدیث نمبر: 3964
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا ابْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ ضَمْضَمِ بْنِ زُرْعَةَ، عَنْ شُرَيْحِ بْنِ عُبَيْدٍ الْحَضْرَمِيِّ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ قُرْطٍ الْأَزْدِيَّ، حَدَّثَهُ قَالَ: «غَزَوْتُ الرُّومَ مَعَ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ فَرَأَيْتُ نِسَاءَ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ وَنِسَاءَ أَصْحَابِهِ مُشَمِّرَاتٍ يَحْمِلْنَ الْمَاءَ لِلْمُهَاجِرِينَ يَرْتَجِزْنَ»مظاہر امیر خان
عبداللہ بن قرط ازدی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے ساتھ رومیوں سے لڑنے گیا، تو میں نے خالد بن ولید رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں کی عورتوں کو پانی لاتے اور اشعار پڑھتے دیکھا۔